نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
وزیر دفاع نے اسپیکر اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاکستان کی فوج کو سعودی عرب روانہ کرنے کے بارے میں پھیلی افواہوں کو رد کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کو سعودی عرب روانہ کرنے اور جنوبی سرحدوں پر تعیناتی سے متعلق خبریں جعلی اور بے بنیاد ہیں۔
ان کا کہنا تھا ...
وزیر اعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر دفاع خواجہ آصف سمیت دیگر مسلح افواج کے سربران، اراکین پارلیمان دیگر رہنما اور مہمان شریک ہوئے ۔
خصوصی فوجی پریڈ میں سعودی عرب، ترکی اور چین کے دستوں نے بھی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور سلامی دی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکس ...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ہفتہ کو جیو ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کی حکومت نے ضروری اجازت دے دی ہے کہ پاکستان کے سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف سعودی اتحادی کی فوجی کمان سنبھال لیں۔
خواجہ آصف نے کہا کہ سعودی عرب نے پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ راحیل شریف کے اس اتحاد میں ش ...
وزیر دفاع نے امریکی فوج کے الزام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خلیج فارس میں امریکی فوجیوں کو مسلح ڈاکو اور جاہل قرار دیا ہے۔ الوقت - ایران کے وزیر دفاع نے امریکی فوج کے الزام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خلیج فارس میں امریکی فوجیوں کو مسلح ڈاکو اور جاہل قرار دیا ہے۔
امریکی فوج کی سینٹرل کمان کے سربراہ جوزف و ...
وزیر دفاع کا بیان سنا ہے اور میں نہیں سمجھتا کہ انہوں نے جو کچھ کہا اور پارلیمنٹ میں جو بحث ہوئی اس کے بعد میری جانب سے اس میں کوئی اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔
وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے اس دفاعی میزائل سسٹم کی رونمائی کرتے ہوئے کہا کہ جس نے اسرائیل پر حملہ کرنے کی کوشش کی اسے نشانہ بنایا جائے گا۔
واضح رہے کہ بنیامن نیتن یاہو کے مخالفین حزب اللہ کے سامنے ان کی ناکامی کے لئے اکثر ان پر تنقید کرتے رہے ہیں، اسی تناظر میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل ...
وزیر اعظم نے ملک کی رضاکار فورس کی ٹھوس حمایت کرتے ہوئے داعش کی جانب سے موصل میں کئے گئے جرائم کی جانب اشارہ کیا ہے۔ الوقت - عراق کے وزیر اعظم نے ملک کی رضاکار فورس کی ٹھوس حمایت کرتے ہوئے داعش کی جانب سے موصل میں کئے گئے جرائم کی جانب اشارہ کیا ہے۔
مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیر اعظ ...
وزیر اعظم اسرائیل کے میزائیلی دفاعی سسٹم کے مکمل ہونے پر فخر کر رہے ہیں۔ الوقت - صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اسرائیل کے میزائیلی دفاعی سسٹم کے مکمل ہونے پر فخر کر رہے ہیں لیکن اگر تاریخ پر نظر ڈالیں اور تجزیہ نگاروں کی باتوں پر توجہ دیں تو یہ سمجھ میں آتا ہے کہ یہ دفاعی سسٹم سیکڑوں میزائل کو روک ...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کو 39 مسلم ممالک کے فوجی اتحاد کا سربراہ بنانے پر اصولی طور پر اتفاق ہونے کی تصدیق کی تھی۔
پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے جنرل راحیل شریف کو فوجی اتحاد کا سربراہ بننے کی اجازت دینے کے فیصلے کی مخالفت کی تھی۔ پی ٹی آئی کے تر ...